Rabeta - About Us
Text Box:

About Us

Akhbar e Mashriq is a leading daily Urdu Newspaper of India with publications from various cities on India. Akhbar e Mashriq is also involved in various other projects for the benefit of the people.


MET - Mashriq Education Trust is a project wherein we have several educational drives and scholarships for the benefits of the students.


MASHRIQ PUBLICATIONS: Through this platform we publish books on various topics by eminent writers to reach the masses.


RABETA - A compilation with contacts of Important People, Govt Offices, and various other useful information. All in a handy book. It was first published in 2007.

 

Owing to popular demand we are once again bringing a revised edition - RABETA 2021

Text Box: © Copyright Akhbar e Mashriq—Design by Arshad Kadiri— Tiny Pleasures Pvt Ltd

 

 

اخبارمشرق: ہندستان کاایک مشہور ومقبول اردو روزنامہ ہے جو ملک کے بیشتر اہم شہروں سے پابندی کے ساتھ روزانہ شائع ہوتا ہے۔ اخبار مشرق فریضہ صحافت کی ادائیگی کے ساتھ علم و ادب کے فروغ میں اپنا موثر کردار ادا کرنے کیلئے دیگر خدمات بھی پابندی کے ساتھ انجام دیتا ہے۔


مشرق ایجوکیشنل ٹرسٹ: اس تعلیمی ٹرسٹ کا کام اردو دنیا میں علم و حکمت کا فروغ ہے۔ یہ ٹرسٹ اسکولوں اور مدرسوں میں مختلف علمی پروگرام منعقد کرتا ہے اور طلبہ و طالبات کی تعلیمی ترقی میں ان کی مدد کرتا ہے۔ اس ٹرسٹ کے ذریعہ کامیاب اور ضرورت مند طلبہ و طالبات کو انعامات اور وظائف بھی دئے جاتے ہیں۔

 

مشرق پبلی کیشنز: اس شعبہ کے ذریعہ نہایت مناسب قیمت پر مختلف موضوعات سے تعلق رکھنے والی عمدہ اور معیاری کتابیں شائع کی جاتی ہیں۔مشرق پبلی کیشنز کے تحت اب تک سینکڑوں اہم اور مفید کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں۔

 

رابطہ: ملک و ریاست کے اہم ترین افراد اور اداروں کے فون نمبرات پر مشتمل ایک ایسی کتاب ہے جو ہر خاص و عام کیلئے یکساں اہم اور مفید ہے۔ عوام الناس کے انتہائی اصرار پر اسے ایک بار پھر سے شائع کیا جارہا ہے۔ اس کا نیا شمارہ رابطہ 2021 بہت جلد منظر عام پر آنے والا ہے۔

کچھ اپنے بارے میں